چکن کو عموماً سرخ گوشت کے مقابلے میں زیادہ صحت بخش سمجھا جاتا ہے، کیونکہ اس میں چکنائی کم اور پروٹین زیادہ ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وزن کم کرنے، فٹنس اور ورزش کے شوقین افراد اپنی روزمرہ خوراک میں چکن کو نمایاں جگہ دیتے ہیں۔ تاہم حالیہ سائنسی تحقیق نے اس عام تاثر […]