کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور دیگر انتظامی افسران کو جسٹس آف پیس کے اختیارات دینے کا فیصلہ حکومت کی جانب سے کیا گیا ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حمزہ شفقات نے واضح کیا کہ یہ اختیارات صرف عوامی شکایات کو پولیس تک پہنچانے …