واشک، بسیمہ میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے بزرگ جاں بحق، پنجگور میں دوران ڈکیتی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

واشک، پنجگور(قدرت روزنامہ)واشک کے علاقے بسیمہ میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک بزرگ شخص جاں بحق ہوگیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثہ بازار بسیمہ میں پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق تحصیل بسیمہ کے کلی حسین آباد سے بتایا جارہا ہے۔ لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے کی مزید …