محمد علی مرزا کے بے بنیاد دعوے جنید سلیم کی زبانی

"انجینئر محمد علی مرزا نے بہت مشکوک بیانات دئیے ہیں کہ میری اور عمران خان کی چکی کے درمیان صرف ایک دیوار تھی، عمران خان کے سیل سے دیسی گھی کے کھانوں کی خوشبو آتی تھی، میں نے اس پر تحقیق کی تو پتہ چلا کہ محمد علی مرزا کو جس سیل میں رکھا گیا تھا وہ عمران خان کے سیل سے کافی فاصلے پر تھا، جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کی آواز کسی دوسرے قیدی کو سنائی دینا مشکل ہی نہیں ناممکن بات ہے۔ ہوسکتا ہے کہ مرزا صاحب کیساتھ دوسرے قیدیوں نے پرینک کیا ہو کہ یہ عمران خان کی آواز ہے، مرزا صاحب ایک طرف... ​ Read more