تربت،گوادر، خضدار، ڈیرہ بگٹی اور سوئی میں گرین اور پنک بس جبکہ کوئٹہ میں پیپلز ٹرین سروس جلد شروع کریںگے، سیکریٹری ٹرانسپورٹ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان حیات خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پنک اور گرین بس سروس پروجیکٹ کے 21 نئی بسیں کوئٹہ لائی گئیں ہیں جن میں سے خواتین کے لئے 5 پنک بسیں مختص کی گئیں،جلد ہی پیپلز ٹرین سروس بھی شروع کی جائےگی ۔یہ بات انہوں نے زرعی کالج کوئٹہ میں میڈیا …