میں نے بلوچستان کی پہلی یوتھ پالیسی نوجوانوں کی براہِ راست را ئے سے تیار کی، جمالی رئیسانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جمال رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ نوجوان نسل (Gen Z) ایک یکساں گروہ نہیں، اور نہ ہی ریاست۔ ہر نسل اختیارات پر سوال کرتی ہے، جو کہ صحت مند ہے، لیکن پاکستان کے مسائل کو صرف “بوومر سسٹم بمقابلہ Gen …