سوشل میڈیا کی بہتات نے قوم کو اخلاقی زوال سے دوچار کردیا: مفتی منیب

سوشل میڈیا کی بہتات نے ہمیں من حیث القوم اخلاقی زوال سے دوچار کیا ہے۔ ہماری معاشرتی اقدار روبہ زوال ہیں‘ بعض سیاسی قائدین نے قوم کو اور کچھ دیا ہو یا نہ دیا ہو‘ لیکن عوام سے اُن کی اخلاقی قدروں کو چھین لیا ہے اور شر کو خیر بنا کر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس کے منفی اثرات اُن قائدین کے بارے میں بھی مرتب ہو رہے ہیں جنہوں نے اس شعار کو رواج دیا ہے اور یہی شعار کسی سیاسی مفاہمت کی راہ میں سَدِّ سکندری بن گیا ہے۔ سائنسی ترقی کا ایک مظہر سوشل میڈیا ہے۔ یہ فیصلہ کرنا دشوار ہے کہ اس کا شر... ​ Read more