قلات(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ قلات کی جانب سے جاری حکمنامے کے مطابق پٹرولیم ایکٹ کے تحت اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا غیر ملکی سامان سمیت ایرانی تیل اسمگلنگ پر مکمل پابندی لگا دی گئی، اسمگلرز کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر قلات کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی …