سرگودھا میں کرنٹ لگنے سے تین بھائیوں کی جان چلی گئی، افسوسناک واقعہ طالِب کالونی 78 پل کے قریب گھر میں تعمیراتی کام کے دوران پیش آیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک گھر کی چھت پر تعمیراتی کام کرنے والوں کو اوپر سے گزرنے والے گیارہ سو کے وی بجلی کے […]