ہماری نہ سنئے اوروں کی سن لیجئے : ایازامیر

ہم گناہگارو ں کی بات کس نے سننی ہے لیکن جب اسی ادارتی صفحے پر لکھنے والے ہمارے کولیگ خورشید ندیم‘ جو بہت معاملہ فہم انسان ہیں‘ کہنے پر مجبور ہو جائیں کہ ملک میں ایک ہی ذکر یعنی ذکرِ عمران رہ گیا ہے جس میں لوگوں کی دلچسپی ہے تو مملکتِ خداداد کے تمام حلقوں کو بات سمجھ جانی چاہیے کہ معاملات کہاں تک پہنچ چکے ہیں۔ کب سے آپ براجمانِ اقتدار ہیں‘ کچھ قابلیت کی جھلک دکھائی دیتی تو طلسمِ عمران کو اب تک ٹوٹ جانا چاہیے تھا۔ حقیقت البتہ یہ ہے کہ ٹوٹنے کی بجائے تبدیلیٔ اقتدار کے ساڑھے تین سال... ​ Read more