کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے برزل پاس میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں پاک فوج کے بہادر افسر کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان اور سویلین مشین آپریٹر عیسیٰ کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ شہداء نے انتہائی دشوار گزار …