کراچی میراتھون کا شاندار آغاز ساحل سمندر سی ویو نشان پاکستان سے کیا گیا، ایونٹ میں دنیا بھر سے 7 ہزار افراد نے شرکت کی۔ رنگا رنگ اسپورٹس ایونٹ میں شہر بھر کے مردوں، خواتین اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں حصہ لیا،اس موقع پر مختلف عمر کے افراد کی شمولیت بھی تقریب کی […]