وینزویلا کے گرفتار صدر کو نیو یارک پہنچا دیا گیا

نیو یارک (اوصاف نیوز) وینزیلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو کو لے کر امریکی طیارہ نیویارک پہنچ گیا، گرفتار نکولس مادورو کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ ،امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک وفاقی عہدیدار نے بتایا ہے کہ گرفتار شدہ وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو […]