یہ عمران خان کے بارے میں کہتے تھے کہ ان کا جب بھی ان کا اسٹیبلشمنٹ سے مسئلہ ہو گا وہ جیل نہیں رہ سکتے وہ باہر بھاگ جائیں گے۔ وہ کہتے تھے کہ عمران خان کی پاپولیرٹی بھی انہیں اسٹیبلشمنٹ نے دی ہے لیکن پچھلے سال الیکشن میں یہ سب بدل گیا ہے ان کی پاپولیرٹی بھی جینوئن ہےاور جو کہتے تھے یہ لندن بھاگ جائیں گے تو انہوں نے سب کا غلط ثابت کہا ہے ریما عمر https://twitter.com/x/status/2007656563058921974 اس وقت پاکستان میں سسٹم کا لاجک یہ ہے کہ پی ٹی آئی ایک پاپولر جماعت ہے اور عمران خان ایک پاپولسٹ لیڈر ہیں۔ ان سے... Read more