کورنگی میں شادی میں فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کا تعلق آر آر ایف سے نکلا

کراچی (04 جنوری 2026): شہر قائد کے علاقے کورنگی میں شادی میں فائرنگ کرنے والے گرفتار پولیس اہلکار کا تعلق آر آر ایف سے نکلا۔ کورنگی پولیس کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کی شناخت فیصل اور اس کے دوست […]