منافق لوگ اور ظالم لوگ جہنم جائیں گے کیونکہ یہ دونوں قسم کےلوگ انسانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور ایسی بات کو اللّٰہ نے قرآن کریم کی سورہ 4 آیت 140 میں بھی بیان فرما دی ھے جس کا مفہوم کچھ اس طرح سے ھے کہ منافقین اور ظالمین کے کرتوت ایک جیسے ہوتے ہیں یہ دونوں گروپ ضرور جہنم جائیں گے القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 140 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَقَدۡ نَزَّلَ عَلَيۡكُمۡ فِى الۡـكِتٰبِ اَنۡ اِذَا سَمِعۡتُمۡ اٰيٰتِ اللّٰهِ... Read more