بالی ووڈ کےاداکار آشیش ودیارتھی اہلیہ سمیت حادثے کا شکار ،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

(اوصاف نیوز) بالی ووڈ کے سینئر اداکار آشیش ودیارتھی اور اُن کی اہلیہ روپالی باروا گواہاٹی میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں زخمی ہو گئے، جس کے بعد دونوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 63 سالہ آشیش ودیارتھی اور 52 سالہ روپالی باروا […]