امریکا نے ایک اور ملک پر فوجی حملے کا اشارہ دے دیا

واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکا نے وینزویلا میں فوجی آپریشن اور صدر نکولاس مادورو کی گرفتار کے بعد اب ایک اور ملک پر حملے کا اشارہ دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ہمراہ وینزویلا میں کیے گئے فوجی آپریشن کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس […]