پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2026 کے پہلے سپر مون کا نظارہ

کراچی (4 جنوری 2026): سال 2026 کا پہلا سپر مون نظر آ گیا یہ دلکش منظر پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شپ 2026 کا پہلا سپر مون دیکھا گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ دلکش فلکیاتی نظارہ کیا گیا۔ سپارکو کے […]