امریکہ میں معید پیرزادہ کے گھر میں پرسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی

ایک اور تشویشناک واقعہ: برطانیہ میں شہزاد کے گھر پر ٹارگٹ حملوں (تشدد اور آگ لگانے کی کوشش) کے بعد، امریکا میں ڈاکٹر معید پیرزادہ کے گھر میں ایک پراسرار آگ بھڑک اٹھی۔ یہ جلا وطن پاکستانی صحافیوں اور عسکری اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرنے والوں کے خلاف دھمکیوں اور حملوں کے ایک خطرناک اور تشویشناک سلسلے کا حصہ ہے۔ https://twitter.com/x/status/2007672422292410376 https://twitter.com/x/status/2007678040797823310 https://twitter.com/x/status/2007678683407073749 ​