شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا، چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

چارسدہ (4 جنوری 2026): صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا چھت گرنے سے 6 جاں بحق 5 زخمی ہو گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ چارسدہ کے علاقے شب قدر خیر آباد میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب پیش آیا۔ جہاں گھر […]