وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو اقتدار سنبھالنے کا حکم

کاراکاس (04 جنوری 2026): وینزویلا کی عدالت عظمیٰ نے نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو عارضی طور پر اقتدار سنبھالنے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا کیے جانے کے بعد وینزویلا کی عدالت عظمیٰ نے نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو عارضی طور […]