شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ، تمام داخلی و خارجی راستے بند

پشاور (اوصاف نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک نافذ رہے […]