چارسدہ میں شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

چارسدہ (اوصاف نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کی تقریب کے دوران ایک مکان کے کچے کمرے کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شبقدر کے ایک رہائشی علاقے میں اس […]