وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ

کراچی (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا جہاں خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون اور ساوتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور منی لانڈرنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا …