بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس تمل 9 کے دوران ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا جس سے اداکارہ زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بگ باس تامل 9 کے “ٹکٹ ٹو فائنل” ہفتے کے ایک ٹاسک میں پرووتھی (وی جے پیرو) اور کامارودین نے سینڈرا ایمی پریجن کو زبردستی گاڑی … Continue reading بھارتی رئیلیٹی شو میں ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا، زخمی حالت میں اسپتال منتقل →