سعودی عرب میں عوامی سہولیات کے ناموں کے لیے شریعت سے متصادم ناموں پر پابندی

ریاض(اوصاف نیوز)سعودی عرب نے نئے قانون کے تحت عوامی سہولیات کے لیے شریعت کے خلاف ناموں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی عرب نے مملکت بھر میں عوامی سہولیات کے نام رکھنے سے متعلق نئے لازمی ضوابط نافذ کر دیے ہیں، نئے ضوابط میں عوامی مقامات کی تعریف وسیع پیمانے پر کی گئی ہے […]