شکر گڑھ (4 جنوری 2026): دریائے راوی سے نوجوان نے تین روز میں دوسری منوں وزنی مچھلی کا شکار کر کے سب کو حیران کر دیا۔ دریائے راوی سے سیلابی ریلا اترنے کے بعد اب وہاں بچے کچھے پانی میں مچھلیوں کی بھرمار ہو گئی ہے اور شکار پر آنے والے افراد دریا سے مایوس […]