اسلام آباد (اوصاف نیوز)حکومتِ پاکستان نے سال 2026 میں ملک بھر کی سرکاری تعطیلات کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نئے سال میں شہری اور ملازمین اب اپنی تعطیلات کی منصوبہ بندی کر سکتے ہیں، کیونکہ شیڈول میں قومی، مذہبی اور بینک تعطیلات شامل ہیں۔ معلومات کے مطابق سال 2026 میں تقریباً 17 سرکاری […]