2025 میں کتنے پاکستانیوں نے پاسپورٹ بنوائے؟ تفصیلات جاری

کراچی(4 جنوری 2026): سال 2025 کے اختتام پر ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایات پر ڈی جی پاسپورٹس کی قیادت میں سال 2025 کو انقلابی اقدامات کا سال قرار دیا گیا، جدید پرنٹرز کی تنصیب کے باعث پاسپورٹس […]