آئی پی ایل سے اخراج پر مستفیض الرحمان کا ردعمل آ گیا

ڈھاکا (4 جنوری 2025): ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا کی خواہش پر آئی پی ایل سے باہر کیے جانے والے مستفیض الرحمان کا ردعمل آ گیا۔ بھارتی انتہا پسند جماعت شیوسینا کی دھمکیوں اور بی سی سی آئی کی ہدایت پر آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈر سے باہر کیے جانے والے بنگلہ دیشی […]