"عامرمغل خود بلدیات کا الیکشن ہارا ہوا ہے "۔ انجم عقیل خان۔۔ "الیکشن ہارنا شرم کی بات نہیں الیکشن ہارکر جعلی فارم 47پر جیتنا باعث شرم ہے، الیکشن تو آپ شعیب خان سے بھی ہار گئےتھے، آپ تو کراچی اور ملتان کے بندے سےہارگئے تھے، آپ تو جوہڑ کے کسی ڈڈو سے بھی ہار جائیں گے "۔ عامرمغل https://twitter.com/x/status/2007526733029707923