لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ بصارت سے محروم افراد کی زندگیوں کو علم سے منور کرنے والے قابل تحسین ہیں۔ بصارت کی نعمت سے محروم افراد کے رسم الخط ’بریل‘ کے عالمی دن پر پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ’بریل‘ کے موجد لوئس بریل کو خراج تحسین …