(اوصاف نیوز)چین نے امریکا سےصدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا۔چینی وزارت خارجہ کے مطابق مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس اقدام پر چین شدید تشویش میں ہے۔ وزارت خارجہ نے امریکا پر مادورو اور ان کی […]