کارن فلور کے حیرت انگیز اور مفید طریقہ استعمال، جو شاید آپ نہ جانتے ہوں

لاہور(قدرت روزنامہ)کارن فلور صرف سالن گاڑھا کرنے کے کام ہی نہیں آتا بلکہ باورچی خانے میں اس کا مزید حیران کن استعمال ہے اکثر گھروں میں کارن فلور یا کارن اسٹارچ کو محض سالن، سوپ یا چٹنی گاڑھی کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے، مگر ماہرینِ پکوان کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسا جزو …