رجب بٹ کی سالگرہ میں اہلیہ کی عدم موجودگی، مداحوں نے سوالات اٹھا دیے

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سالگرہ کی تقریب منائی مگر اس میں ان کی اہلیہ ایمان اور ان کے بیٹے کو شامل نہ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ فیملی ولاگنگ سے شہرت پانے والے رجب بٹ کے یوٹیوب پر 8 ملین سے زائد سبسکرائبرز ہیں اور …