امریکہ نے افغان جنگ میں 763 ارب ڈالر ڈبو دیے: افغانستان پر ہوئے خرچے کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(اوصاف نیوز)امریکی انسپیکٹر جنرل نے افغانستان میں 2001 سے 2021 تک جاری جنگ اور تعمیرِ نو سے متعلق حتمی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکہ کی طویل عسکری اور مالی مداخلت کے باوجود افغان حکومت کو دوحہ مذاکرات میں نظرانداز کیا گیا، جس کے نتیجے میں ریاستی […]