اسلام آباد(4 جنوری 2026): حفاظتی ٹیکہ جات سے محروم بچے حکومت کیلئے درد سر بننے لگے حفاظتی ٹیکوں سے محروم دو سال تک کے بچوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حفاظتی ٹیکوں سے محروم بچے وائرس کے پھیلاو کی بڑی وجہ ہیں، 2025 کی آخری پولیو مہم نے روٹین ایمونائزیشن صورتحال […]