پی ٹی آئی والوں کو اپنے اعمال پر معافی مانگنی چاہیے: رانا ثنا اللہ

فیصل آباد 4 جنوری 2026: وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں سے اپنے اعمال کی معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر ’’اوئے‘‘ کلچر متعارف کیا، ان […]