نوجوان کو مکمل کاغذات کے ہونے کے باوجود آف لوڈ کر دیا گیا

کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے نوجوان کو مکمل کاغذات کے ہونے کے باوجود سفر سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آذر بائیجان جانے والے نوجوان کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مکمل کاغذات کے باوجود آف لوڈ کر دیا گیا۔ نوجوان نے الزام عائد کیا کہ ایف آئی اے افسر نے اجازت کے […]