سوشل میڈیا پر دوستی کرنے والی لڑکی سے ملزم کی مبینہ زیادتی

فیصل آباد (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے دوستی کا ایک اور بھیانک انجام سامنے آگیا، ملزم نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر دوستی کرنےوالی 24 سالہ لڑکی سے ملزم نے مبینہ زیادتی کی، ملزم علی حسن کا دو سال قبل […]