تعلیم مہنگی !سکولوں کی فیسوں میں بڑا اضافہ

لاہور(ویب ڈیسک)ریلوے حکام کا ریلویز کے زیر اہتمام چلنے والے سکولز کی فیسوں میں اضافہ کردیا۔ گریڈ 1 سے 10 کے ملازمین کے بچوں کی ماہانہ فیس 700 سے بڑھا کر 900 روپے کردی گئی۔ گریڈ 11 سے لیکر کر گریڈ 22 کے ملازمین و افسران کے بچوں کی فیس 800 سے بڑھا کر 1000 […]