15 ماہ تک چینی ’’مفت‘‘ ملے گی!

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) مہنگائی کے ستائے افراد کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ انہیں 15 ماہ یعنی سوا سال تک چینی بالکل مفت ملے گی۔ دنیا بھر میں بڑھتی مہنگائی نے متوسط طبقے کا بجٹ متاثر اور غریبوں کا دو وقت کی روٹی کا انتظام کرنا مشکل کر دیا ہے اور لوگوں کی بڑی […]