میں جنرل باجوہ سے فلاسفی ڈسکس کرتا تھا،ملک احمد خان

https://twitter.com/x/status/2007800043156431243 جنرل باجوہ میرے بزرگ ہیں،ان کا مجھے بہت احترام ہے،میں آج بھی جنرل باجوہ سے باقاعدگی سے ملاقات کرتا ہوں،ان سے فلاسفی ڈسکس کرتا تھا،ملک احمد خان