لیجنڈ بلے باز کوما سے جاگ اٹھے

آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ ڈیمین مارٹن کوما سے بیدار ہو گئے۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن طبی طور پر کوما سے بیدار ہو گئے ہیں اور ان کے صحت یاب ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ سابق ساتھی ایڈم گلکرسٹ نے اس بات کی تصدیق کی کہ مارٹن اب بات کرنے اور جواب دینے کے قابل […]