موٹاپا پاکستان میں صحت کا سنگین مسئلہ بن چکا ہے،اس بیماری پر قابوپانے کیلئے طرززندگی بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عاصم علوی