ڈھاکا میں طلبا اور تاجروں کا احتجاج، سڑکیں بند، ٹریفک نظام مفلوج

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اتوار کے روز مختلف علاقوں میں احتجاج اور سڑکوں کی بندش کے باعث ٹریفک کا شدید بحران پیدا ہوگیا، جس سے شہریوں کی روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔ موبائل فون تاجروں اور طلبہ تنظیموں نے شہر کے مصروف ترین مقامات فارم گیٹ، کاروان بازار کے سارک […]