پنجاب سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی تعمیر و ترقی کے لیے مریم نواز کی حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں سڑکوں، مکانات […]