قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا عوام دوست مشن شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی جانوں کی قربانی دے کر آگے بڑھایا اور آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسی نظریے کو نئی نسل تک منتقل کرتے ہوئے پاکستان کو ایک ترقی پسند، جمہوری اور خوشحال ریاست بنانے کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔ حیات خان اچکزئی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما حیات خان اچکزئی نے ملک کے پہلے منتخب وزیرِاعظم، پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے یومِ پیدائش کے موقع پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو برصغیر کی تاریخ …