لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سروس ڈلیوری اور گڈ گورننس کے فروغ کے لیے ایک نیا ماڈل متعارف کرایا ہے۔ ان کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم فیلڈ میں متحرک ہو گئی ہے اور ٹیم کی جانب سے وزیراعلیٰ کو روزانہ رپورٹ پیش کی جا رہی ہے، انسپکشن ٹیم کے گوجرانوالہ ٹیچنگ اسپتال […]